Download Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 10.0 APK

Download Maulana Muhammad Ilyas Ghumman 10.0 APK

Description of Maulana Muhammad Ilyas Ghumman

الحمد للہ !بین الاقوامی سطح پر علمی و عملیمیدان میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کو اللہ کریم نے غیرمعمولی مقبولیت و محبوبیت سے نوازا ہے ،اولاً اشاعت وتحفظ دین کےلیےدرکار تمام صلاحیتیں اپنے کرم سے عطا فرمائیں اور اس کے بعد ہر موڑ پرفراست ایمانی کی بدولت وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ان صلاحیتوں کےمناسب استعمال کا طریقہ بھی ودیعت کیا ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اہل علمطبقہ میں مرجع کی حیثیت رکھتے ہیں بطور خاص عقائداسلامیہ اور فقہ حنفیکے تحفظ کے لیے مختصرعرصہ میں ان کی تجدیدی اور انقلابی خدمات بہتزیادہ ہیں ۔قدرت نے آپ کو تحریکی ، تربیتی ،تعلیمی ،تدریسی،تعمیری،تنظیمی،تحقیقی،تصنیفی ،تقریری،تبلیغی اورتجدیدی ذوقجیسی لازوال نعمتوں سے خوب خوب نوازا ہے۔ اس ہمہ جہتی کے باوجود آپسادگی اورتواضع کے پیکر ہیں۔آپ کی مسلکی محنت، عقائد ونظریات،اساسیاتِ اسلامیہ کا تحفظ، حرمتِ قرآن، سنت اور اس کی پاسداری ، ختمِنبوت ، صحابہ و اہل بیت کرام رضوان علیہم اجمعین کا دفاع، فقہاء ملتخصوصاًحضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی پاسبانی، اکابرین امت خصوصاًعلمائے دیوبند ،علم و دیانت کی پہرے داری اور مسلک اہل السنت والجماعتکے فروغ، اشاعت اور نفاذ کی کوششیں آپ کی زندگی کا مقصد اور حرزِ جانہیں۔ اس سلسلے میں قید وقفس کی صعوبتیں ، ایام اسارت کی مشکلات،قاتلانہ حملے اوراہل باطل کے منفی پرو پیگنڈے سب کچھ برداشت کیا ہے۔

آپ زمانہ طالب علمی ہی سے نہایت بیدار مغز ، ذہین ، معاملہ فہم،باصلاحیت ، ہونہار اور قائدانہ صلاحیتیوں کے مالک تھے ان صلاحیتیوںکی بدولت اپنے ہمعصر ساتھیوں میں امتیازی مقام رکھتے تھے۔ایک عرصہ سےعلمی ،عملی اور روحانی خدمات میں مگن ہیں ۔میں اپنی معلومات کی حد تکبجا طور پر یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ پچھلے 6 عشروں میں اسلامی تحریکاتکے کسی بھی قائد نے اس قدر عوامی اجتماعات سے خطاب نہیں کیے ہوں گےجتنے اس عظیم انسان نے کیے ۔ سفر کی صعوبتیں جھیل کر اور اغیار کےمنفی پروپیگنڈے کو اپنے مضبوط اعصاب پر سہتے ہوئے بلامبالغہ ایک ایکدن میں مختلف مقامات پر چھ چھ علمی واصلاحی بیانات ،افراد سازی ،تحریکی کام کو مزیدمنظم اورمستحکم کرنا ،وسائل کے لیے انتھک محنت ،روزمرہ کے اپنے معمولات جس میں تہجداور دیگر نوافل )اشراق ، چاشت اوراوابین( ، تلاوت ،ذکر اذکار ،تصنیف و تالیف ، تقریر و وعظ ، دروس واسباق وغیرہ کو سلیقہ مندی اور سنجیدگی کے ساتھ ادا کرنا ۔ ہر علاقےمیں وہاں کی ضرورتوں کے پیش نظرعلماء کی تعیناتی کرنا الغرض اپنیزندگی کا ہر لمحہ مصروف کار کردیا اس جہد مسلسل اور لگن کا نتیجہ ہےکہ آپ نے ایک مضبوط ٹیم تیار کی ہے جو مختلف دین کے شعبوں میں ہمہ تنمصروف عمل اور آپ کی دست بازو بنی ہوئی ہے اور آپ کے تلامذہ و فیضیافتگان کا ایک بہت بڑا طبقہ برصغیر اور بیرون ممالک میں موجود ہے جوآپ کے مشن کوسارے عالم میں پھیلانے کی تگ و دو میں پروانہ واربڑھ رہاہے ۔
اس اجمالی خاکے کے بعد زندگی کے چند گوشے پیش خدمت ہیں ۔
ولادت:
12 اپریل 1969ء کو سرگودھاشہر کےنواحی علاقے چک نمبر 87جنوبی میں پیداہوئے ۔
خاندانی پس منظر:
آپ کے والد ماجد کا نام حافظ شیر بہادر گھمن تھا، مرحوم انتہائی نیکطبیعت کے مالک تھے ، عقائد و نظریات میں حد درجہ پختگی رکھتے تھے،آپکے خاندان کی سیاسی و سماجی حیثیت بہت اچھی ہے ،آپ کے دادا چوہدری فتحمحمد گھمن اپنے علاقے کے رئیس اور نمبردار تھے ۔ وہاں کے لوگوں کےمابین فیصلے فرماتے ، انتظامی امور کو خود حل فرماتے ۔ اس وقت جہاں آپنے ادارہ مرکز اہل السنت والجماعت بنایا ہوا ہے یہ زمین نمبر داری کارقبہ کہلاتی ہے ۔ آپ کل پانچ بھائی تھے جن میں چار ابھی حیات ہیں جبکہسب سے بڑے بھائی محمد یوسف 1995ءمیں انتقال کرگئے تھے ۔ نام یہہیں:محمد یوسف ، محمد یونس ، محمد الیاس ، شعیب احمد اور خبیباحمد۔
ابتدائی زندگی :
آپ نے پرائمری تک اپنے گاؤ ں چک نمبر 87 جنوبی سرگودھا میں پڑھا۔ چکنمبر 88جنوبی سے مڈل کی فراغت کے بعدآپ نے اپنے والد حافظ شیر بہادرصاحب رحمہ اللہ سے حفظ قرآن کریم شروع کیا۔ سترہ پارے والدصاحب کے پاسپڑھے اور اس کے بعد گکھڑ منڈی جامع مسجد بوہڑ والی ضلع گوجرانوالہ میںامام اہل السنت شیخ الحدیث مولانامحمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کےہاں چلے گئے وہاں قاری محمد عبداللہ کشمیری صاحب کے پاس مکمل قرآنکریم حفظ کیا۔ امام اہل السنت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کیخوب خدمت کی یہاں تک کہ کم عمری کے باعث آپ اُن کے گھر میں بھی آیاجایا کرتےتھے۔
http://bestplaybookapps.org/download/19815/com.cogentdevs.project_mobapp

App Information of Maulana Muhammad Ilyas Ghumman

App Name Maulana Muhammad Ilyas Ghumman
Package Name com.cogentdevs.project_mobapp
Version 10.0
Rating 5.0 ( 184 )
Size
Requirement Android 4.1 and up
Updated 2017-12-26
Installs 5,000 - 10,000
Category Apps, Education

Tags: , , , ,

Tinggalkan Balasan

Alamat email Anda tidak akan dipublikasikan. Ruas yang wajib ditandai *